اردو کے آرٹیکل

image_pdfimage_print

 

اردو کے یہ آرٹیکلز پڑھنے کے لیے ان لنکس کو کلک کریں۔

معذرت کے ساتھ، Apologetics

کلام کی تشریح کے درجے

کلام مقدس سے متعلق کچھ معلومات کی باتیں

تناخ اور تلمود

نیا سال 

مسیحی سبت کا دن ہفتہ یا اتوار

یسوع، یشوعا یا یہوشوعا

میسحا بن یوسف اور مسیحا بن داود

روزے کلام کے مطابق

مسیحیوں کو توریت پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟

شریعت مسیحیوں کے لئے (پہلا حصہ)

شریعت مسیحیوں کے لئے (دوسرا حصہ)

پولس خدا کا چنا رسول؟

حنوکاہ

سیاق و سباق کیا ہے؟

آسمان کی ملکہ

مخالفِ مسیح کی پہچان

دعائے ربانی کا مطالعہ؛

دعائے ربانی (پہلا حصہ)

دعائے ربانی (دوسرا حصہ)

دعائے ربانی (تیسرا حصہ)

دعائے ربانی (چوتھا حصہ)

دعائے ربانی (پانچواں حصہ)

دعائے ربانی (چھٹہ حصہ)

دعائے ربانی (ساتواں حصہ)

دعائے ربانی (آٹھواں حصہ)

دعائے ربانی (نواں حصہ)

دعائے ربانی (دسواں حصہ)

دعائے ربانی (گیارہواں حصہ)

دعائے ربانی (بارہواں حصہ)

دعائے ربانی (تیرہواں حصہ)

خداوند کی عیدیں:

یوم تیروعہ، نرسنگوں کی پھونک کی عید

یوم کیپور۔ کفارہ کا دن

عید خیام/سکوت

عید فسح:

خداوند کی مقرر کردہ عید فسح کے بارے میں آپ خروج 12 باب اور احبار 23 باب 4 سے 8 آیات میں پڑھ سکتے ہیں۔ عید فسح کے آرٹیکل پڑھنے کے لیے ان لنکس کو کلک کریں۔

عید فسح

عید فسح کے چار پیالے

عید فسح پر روٹی کا توڑنا

فسح کے کھانے کی پلیٹ

عید فطیر

پہلے پھلوں کا نذرانہ اور عید پینتکوست/عید خمسین

اردو کے آرٹیکل” پر ۱۵ تبصرے

  1. plz tell me dear sis about Nephilium (Fallen Angels)? kia angels ko b Khuda ne insan ki tra azad marzi banya tha k wo b chahye burai kre ya achai qk agr to wo azad marzi ni rkhte the to ino ne gunah kse kia kse in k undr buri soch gi like lusifer and his group? plz tell me soon i am waiting ur ans…
    YHWH Bless you. ameen

    1. میں نے آپ کے اس سوال کو کسی اور آرٹیکل میں بھی پہلے دیکھا تھا اور وہاں جواب دیا تھا۔ میں وہی جواب آپ کو یہاں بھی دے دیتی ہوں کہ کلام میں کچھ حوالے ایسے ہیں جن سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ فرشتوں نے بھی اپنی مرضی کی تھی۔ مثال کے طور پر 2 پطرس 2:4 میں لکھا ہے “کیونکہ جب خدا نے گناہ کرنے والے فرشتوں کو نہ چھوڑا بلکہ جہنم میں بھیج کر تاریک غاروں میں ڈال دیا تاکہ عدالت کے دن تک حراست میں رہیں۔” اور پھر آپ کو یہوداہ کے خط کی 6 آیت میں بھی لکھا ملے گا ” اور جن فرشتوں نے اپنی حکومت کو قائم نہ رکھا بلکہ اپنے خاص مقام کو چھوڑ دیا انکو اس نے دائمی قید میں تاریکی کے اندر روز عظیم کی عدالت تک رکھا ہے۔”
      اس آیت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان فرشتوں نے اپنی حکومت خود قائم نہ رکھی بلکہ اپنی مرضی سے اپنے دئے مقام کو چھوڑا۔ آپ لوسیفر کے بارے میں بھی حزقی ایل 28 باب کی 11 سے 19 آیات میں پڑھ سکتے ہیں کہ اسے اپنے اوپر گھمنڈ تھا اور وہ خدا کے تخت سے بڑھ کر اپنا تخت قائم کرنا چاہتا تھا۔ امید ہے کہ یہ حوالے آپ کو یہ بات سمجھنے میں مدد دیں گے۔یہواہ خدا آپ کو بھی برکت دے۔ آمین

    1. شلوم، مسیح کی پیدایش 25 دسمبر کو نہیں ہوئی۔ میرا پرانا آرٹیکل کرپٹ ہوجانے کی وجہ سے شئیر نہیں کر سکتی۔ کوشش ہے کہ اسکو دوبارہ آڈیو میسج کی صورت میں شئیر کروں۔ خداوند نے چاہا تو جلد ایسا کرنے کی کرونگی۔

  2. سلام، محترمہ، آپکی ویب سائٹ پر دستیاب مواد قابل مطالعہ ہے۔ تحقیق کی نئی راہیں وا ہوتی ہیں۔
    محترمہ حنوخ کی کتاب کا اردو ترجمہ کردیں، یا اگر اردو ترجمہ کے ساتھ دستیاب ہے تو براہ کرم عنائت فرمائیے، بہت شکریہ۔
    کتاب مذکورہ کے حوالے سے بہت سی باتیں ایسی ہیں جو اسلامی لٹریچر میں مفقود ہیں، حنوخ کی کتاب (کتاب ادریس) کی دستیابی سے اردو مطالعہ کرنے والوں کیلئے بہت فائدہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.