عبرانی سیکھئے” پر ۲۱ تبصرے

  1. شکریہ ۤ!
    آپ کی اس سائٹ پر شیماع فائل سے عبرانی الفاظ سمجھنے میں مدد ملی۔
    مزید کا انتظار رہے گا………..

    1. معذرت کہ وقت پر جواب نہیں دے پائی۔ عبرانی سیکھنے کے لئے قائدہ بھی دستیاب ہے اور استاد بھی موجود ہیں چند شہروں میں۔

  2. سلام، محترمہ،
    اردو زبان میں مکمل کتاب ادریس کا ترجمہ کہاں سے ملے گا۔
    میرے خیال میں مذکورہ کتاب کا اردو زبان میں مکمل ترجمہ دستیاب نہیں ہے۔
    آپ نے غالبا اس کتاب کے کچھ حصہ کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔
    کیا ممکن ہے کہ اس کتاب کا مکمل ترجمہ کیا جاسکے؟
    اگر کہیں سے اردو زبان میں مل جائے تو بہت مشکور ہونگا۔
    شکریہ

    1. شلوم، جی جہاں تک مجھے علم ہے ابھی تک اسکا ترجمہ اردو میں نہیں کیا گیا ہے۔ اگر کبھی اسکا اردو ترجمہ ملا تو ضرور اپنی ویب سائٹ پر بتاونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.