آج ہم پیدائش 25 باب کا باقی حصہ تفصیل میں دیکھیں گے۔
اضحاق 40 برس کا تھا جب اسکی شادی ربقہ سے ہوئی۔ اضحاق نے اپنی بیوی کے لیے دعا کی کیونکہ وہ بانجھ تھی اور خدا نے اسکی دعا قبول کی۔خدا نے انکی شادی کے 20 سال کے بعد انھیں اولاد دی۔ یہ تو مجھے علم نہیں کہ اضحاق روز اپنی بیوی کے لیے دعا کرتا تھا یا کہ ایک ہی بار اس نے خدا سے ربقہ کے لیے دعا کی اور خدا نے اسکی دعا سن لی۔ (پیدائش 25 باب (دوسرا حصہ پڑھنا جاری رکھیں