ہمارا یہ والا پرشاہ ، اس سال پرشاہ متوت کے ساتھ پڑھا جائے گا۔ یہ گنتی یعنی "بمیدبار(عبرانی میں)” کی کتاب کا آخری پرشاہ ہے۔ "ماسے” کے معنی ہیں "سفر”۔ ہم اس پرشاہ میں بنی اسرائیل کا ملک مصر سے نکلنے کے بعد کے سفر اور انکی منزلوں کا پڑھیں گے۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے؛
توراہ- گنتی 33:1 سے 36:13
ہاف تاراہ – یرمیاہ 2:4 سے 28 ، اشکنازی یہودی یرمیاہ 3:4 بھی ساتھ میں پڑھتے ہیں اور سفردیک یہودی یرمیاہ 4:1 سے 2 پڑھتے ہیں۔
بریت خداشاہ- یعقوب 4:1 سے 12
کلام کے حوالوں کو پڑھتے ہوئے میری ان باتوں پر غور کریں جو میں نیچے درج کر رہی ہوں۔ پرشاہ: ماسے، מסעי ,Masei پڑھنا جاری رکھیں