پرشاہ بیہار کے بعد کے پرشاہ کا نام بیخوکوتئی ہے۔ یہ دونوں پرشاہ اکٹھے پڑھے جاتے ہیں۔ یہ احبار کی کتاب کا آخری پرشاہ ہے۔ اس عبرانی لفظ کا مطلب ہے "میرے حکموں پر”۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے۔ ہمیشہ کی طرح میں روحانی غذا کے لئے کچھ باتیں نیچے درج کرنے لگی ہوں تاکہ آپ ان حوالوں کو پڑھ کر ان پر غور کر سکیں۔
توراہ- احبار 26:3 سے 27:34
ہاف تاراہ- یرمیاہ 16:19 سے 17:14
بریت خداشاہ- متی 22:1 سے 14 کچھ میسیانک یہودی متی 21:33 سے 46 باب تک پڑھتے ہیں اگر اکٹھا پڑھا جا رہا ہے تو پچھلے توراہ پرشاہ کے حوالہ جات دیکھیں۔ پرشاہ: بیخو-کو-تئی، בְּחֻקֹּתַי ، Bechukotai پڑھنا جاری رکھیں