image_pdfimage_print

Shazia Lewis کی تمام پوسٹیں

پرشاہ: حا-زینو، הַאֲזִינוּ ,Ha’azinu

ہمارے اس پرشاہ "حا-زینو” کا مطلب ہے "کان دھرو،   کان لگاؤ”۔مکاشفہ کی کتاب میں بھی "حازینو” کئی بار لکھا نظر آتا ہے۔   یہ بھی مختصر سا پرشاہ ہے۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے جو میں نیچے درج کرنے لگی ہوں۔ اپنی روحانی غذا کے لئے کلام کے حوالوں کو پڑھ کر میری ان باتوں کو ضرور سوچیں جو میں  نیچے درج کر رہی ہوں۔

توراہ –  استثنا 32:1 سے 52

ہاف تاراہ-  2 سموئیل 22:1 سے 52

بریت خداشاہ-  رومیوں 10:14 سے 11:12 اور عبرانیوں 9:19 سے 28 کچھ میسیانک یہودی رومیوں 12:19 اور 15:9 سے 10 آیات بھی پڑھتے ہیں۔ پرشاہ: حا-زینو، הַאֲזִינוּ ,Ha’azinu پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: و-یے-لیخ، וַיֵּלֶךְ ,VaYelech

ہمارے اس ہفتے کے پرشاہ کا نام "ویےلیخ” ہے جسکے معنی ہیں "اور وہ گیا”۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے  جو میں نیچے درج کرنے لگی ہوں۔ ہمیشہ کی طرح ان حوالوں کو پڑھ کر اپنی روحانی غذا کے لئے میری ان باتوں کو سوچیں۔

توراہ-  استثنا 31:1 سے 30

ہاف تاراہ- ہوسیع 14:1 سے 10، یوایل 2:11 سے 27، میکاہ 7:18 سے 20

بریت خداشاہ-  رومیوں 10:1 سے 18 پرشاہ: و-یے-لیخ، וַיֵּלֶךְ ,VaYelech پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: نیت-زا-وئیم، נִצָּבִים ,Netzavim

ہمارے پچھلے ہفتے کے پرشاہ کی-تاوؤ، کے بعد کے پرشاہ کا نام نیتزویم ہے جسکے معنی ہیں تم”کھڑے ہو”۔ میں نے ذکر کیا تھا کہ ہر پرشاہ کا نام ، توراہ کا حوالہ جہاں سے پڑھنا شروع کیا جاتا ہے،  اسکی شروع  کی آیت میں درج لفظ پر مشتمل  ہے۔   ہماری اردو بائبل میں تو یہ لفظ  "نیتزاوئیم”،  حوالے کے شروع میں نہیں ہے بلکہ اسکی 11 آیت میں درج ہے مگر عبرانی کلام میں یہ لفظ  توراہ پرشاہ  کے حوالے کی پہلی آیت میں درج ہے۔ نیتزاوئیم، عموماً اگلے ہفتے کے پرشاہ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے  جو کہ یا تو یوم تیروعہ سے پہلے سبت یا پھر یوم تیروعہ اور یوم کیپور کے درمیان والے سبت کے دن پڑھتے ہیں۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے۔ ہمیشہ کی طرح میں  ان لوگوں کے لئے جو کہ  روحانی غذا کے طالب ہیں ، نیچے غور و فکر کے لئے کچھ باتیں درج کر نے لگی ہوں۔ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھ کر  میری ان باتوں پر ضرور دھیان دیں۔

توراہ –  استثنا 29:10 سے 30:20

ہاف تاراہ- یسعیاہ 61:10 سے 63:6

بریت خداشاہ- یوحنا 15:1 سے 11 کچھ میسیانک یہودی رومیوں 10:1 سے 18 پڑھتے ہیں۔ پرشاہ: نیت-زا-وئیم، נִצָּבִים ,Netzavim پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: کی –تا-وہ، כִּי-תָבוֹא ,Ki-Tavo

کی-تیت-زے کے بعد کے پرشاہ کا نام "کی-تا-وہ” ہے جسکے معنی ہیں ” اور جب تم داخل ہو۔ ”  آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے؛

توراہ – استثنا 26:1 سے 29:8

ہاف تاراہ – یسعیاہ 60:1 سے 22

بریت خداشاہ – افسیوں  1:3 سے 6 اور مکاشفہ 21:10 سے  27 کچھ میسیانک یہو دی لوقا 24:44 سے 53 آیات پڑھتے ہیں۔

آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھ کر میری ان باتوں پر  اپنی روحانی خوارک کے لئے ضرور غور کریں۔ پرشاہ: کی –تا-وہ، כִּי-תָבוֹא ,Ki-Tavo پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: کی- تیت-زے، כִּי־תֵצֵא، Ki-Tetzei

ہمارے پرشاہ شوفتیم  کے بعد کا پرشاہ کا نام "کی تیتزے” ہے جسکے معنی ہیں "اور جب تم جاؤ یا پھر جب تم نکلو” کیونکہ ہمارا توراہ کا حوالہ عبرانی میں   اس جملے سے شروع ہوتا ہے "جب تو اپنے دشمنوں سے جنگ کرنے کو نکلے”۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے۔

توراہ –   استثنا 21:10 سے 25:19

ہاف تاراہ –  یسعیاہ 54:1 سے 10

بریت خداشاہ – 1 کرنتھیوں 5:1 سے 5 کچھ میسیانک یہودی  متی 5:27 سے 30 بھی پڑھتے ہیں۔

کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھ کر میری ان باتوں پر غور کریں جو میں نیچے درج کرنے لگی ہوں۔ پرشاہ: کی- تیت-زے، כִּי־תֵצֵא، Ki-Tetzei پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: شوفتیم، שֹׁפְטִים، Shoftim

ہمارے پرشاہ "رعی-آ” کے بعد کا پرشاہ "شوفتیم” ہے جس کے معنی ہیں "قاضی”۔ ہمارا یہ پرشاہ اسی حوالے سے شروع ہوتا ہے کہ خداوند نے موسیٰ نبی  کو اپنے قبیلوں کی سب بستیوں پر قاضی اور حاکم مقرر کرنے کو کہا ۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے ۔ ہمیشہ کی طرح ان حوالوں کو پڑھ کر میری ان باتوں پر غور کریں جو میں نیچے درج کرنے لگی ہوں۔

توراہ- استثنا 16:18 سے 21:9

ہاف تاراہ-  یسعیاہ 51:12 سے 52:12

بریت خداشاہ-  یوحنا 1:19 سے 27 اور اعمال 3:22 سے 23 کچھ میسیانک یہودی متی 3:1 سے 17 پڑھتے ہیں۔ پرشاہ: شوفتیم، שֹׁפְטִים، Shoftim پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: رعی- آ، רְאֵה، Re’eh

پرشاہ عیکوہ کے بعد کے پرشاہ کا نام  "رعی-آ” ہے جسکے معنی ہیں  "دیکھ”۔  ہمارا یہ والا پرشاہ اسی لفظ سے شروع ہوتا ہے۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے جو کہ میں نیچے درج کرنے لگی ہوں اور اسکے ساتھ ہی کچھ غور و فکر کی باتیں درج کر رہی ہوں۔ امید ہے کہ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھ کر میری ان باتوں پر ضرور غور کریں گے۔

توراہ- استثنا 11:26 سے 16:17

ہاف تاراہ-  یسعیاہ 54:11 سے 55:5

بریت خداشاہ –  یوحنا 7:37 سے 52 پرشاہ: رعی- آ، רְאֵה، Re’eh پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: عیکوو، עֵקֶב ,Eikev

پرشاہ  وے-ایت-خنن کے بعد کے پرشاہ کا نام "عیکوو” ہے جسکے معنی ہیں ” نتیجے میں یا نتیجتاً”۔ ہمارے توراہ کے حوالے کی پہلی آیت میں اردو کلام میں   عیکوو کا ترجمہ "سبب سے” کیا گیا ہے۔  آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے؛

توراہ- استثنا 7:12 سے 11:25

ہاف تاراہ- یسعیاہ 49:14 سے 51:3

بریت خداشاہ- عبرانیوں 11:8 سے 13 کچھ میسیانک یہودی رومیوں 8:31 سے 39 آیات بھی پڑھتے ہیں۔

میں روحانی غذا کے لئے کچھ باتیں نیچے درج کر رہی ہوں۔ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھتے ہوئے میری ان باتوں پر ضرور غور کریں۔ پرشاہ: عیکوو، עֵקֶב ,Eikev پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ : وے- ایت-خنن، וָאֶתְחַנַּן ,Va’etChanan

پرشاہ دیواریم کے بعد کے پرشاہ کا نام وے- ایت –خنن اور اسکے معنی ہیں "منت کرنا یا درخواست کرنا”۔  آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے۔

توراہ- استثنا 3:23 سے 7:11

ہاف تاراہ – یسعیاہ 40:1 سے 26

بریت خداشاہ- متی 23:31 سے 39 اور مرقس  12:28 سے 34

ان حوالوں کو کلام میں سے پڑھتے ہوئے ان باتوں پر غور کریں؛ پرشاہ : وے- ایت-خنن، וָאֶתְחַנַּן ,Va’etChanan پڑھنا جاری رکھیں

پرشاہ: دیواریم، דְּבָרִים ,Devarim

پرشاہ ماسے کے بعد کے پرشاہ کا نام "دیواریم” ہے جسکے معنی ہیں "الفاظ”۔ تمام پرشات کی طرح اسکا نام بھی ہمارے عبرانی کلام کے حوالے کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ اردو کلام میں اسکا ترجمہ "باتیں” کیا  گیا ہے۔ استثنا کی کتاب ، توریت کی آخری کتاب ہے۔  اور یہ ہمارے عبرانی سال کے 44 ہفتے کا پرشاہ بنتا ہے۔ آپ کلام میں سے ان حوالوں کو پڑھیں گے۔ ہمیشہ کی طرح روحانی غذا کے لئے میں نیچے کچھ باتیں درج کرنے لگی ہوں۔ امید ہے کہ آپ کلام سے ان حوالوں کو پڑھتے ہوئے ان باتوں کو ضرور مد نظر رکھیں گے۔

توراہ –  استثنا 1:1 سے 3:22

ہاف تاراہ-  یسعیاہ 1:1 سے 27

بریت خداشاہ – اعمال 7:51 سے 8:4 کچھ میسیانک یہودی اعمال 9:1 سے 21 پڑھتے ہیں۔ پرشاہ: دیواریم، דְּבָרִים ,Devarim پڑھنا جاری رکھیں